ایکنا روہنگیا آنگ سانگ عدالت عالمی پیش میانمار

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-آنگ سانگ سوچی ملک میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف گیمبیا کی جانب سے دائر مقدمے میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے سامنے پیش ہوئیں جہاں ان سے بنیادی سوالات پوچھے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506960    تاریخ اشاعت : 2019/12/11